بدھ کے روز آخری اور حتمی ووٹنگ سے قبل صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار حاضر ہوکر اپنے مجوزہ وزراء کا دفاع کیا۔ جس کے بعد ووٹنگ ہوئی اور نئی کابینہ کو منظوری مل گئ۔
پارلیمنٹ سے منظور شدہ کابینہ کے اراکین کچھ اس طرح ہيں:
علیرضا کاظمی، وزیر تعلیم: 268 ووٹ
2. ستار ہاشمی، وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی: 264 ووٹ
3۔ سید اسماعیل خطیب ، انٹلی جنس کے وزیر، 261 ووٹ ۔
4. عبدالناصر ہمتی، وزیر اقتصادیات اور خزانہ: 192 ووٹ
5۔ سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ: 247 ووٹ
6۔ محمد رضا ظفر قندی، صحت، علاج اور طبی تعلیم کے وزیر: 163 ووٹ
7۔ احمد میدری، تعاون، کام اور سماجی بہبود کے وزیر: 191 ووٹ
8. غلام رضا نوری قزلجہ ، وزير زراعت، 253 ووٹ
9. امین حسین رحیمی، وزیر انصاف، 268 ووٹ
10۔ امیر عزیز نصیر زادہ ، وزیر دفاع 281 ووٹ
11۔ فرزانہ صادق مالواجرد روڈ اور شہری ترقی: حق میں 231 ووٹ
12. سید محمد اتابک، ، وزیر صنعت و تجارت ، 231 ووٹ
13. حسین سیمایی صراف ، وزیر سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی ، 221 ووٹ
14. سید عباس صالحی، ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے وزیر، 272 ووٹ
15۔ اسکندر مومنی، وزیر داخلہ ، 259 ووٹ
16۔ سید رضا صالحی امیری، وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری ، 168 ووٹ
17۔ محسن پاک نژاد، وزیر پیٹرولیئم: 222 ووٹ
18۔ عباس علی آبادی، وزیر توانائی: 255 ووٹ
19. احمد دنیا مالی ، وزیر کھیل و نوجوان ، 253 ووٹ
آپ کا تبصرہ